سعودی ولی عہد کی شائقین کو جاپان کے سفر کے لیے چار ہوائی جہاز فراہم کرنے کی ہدایت

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں ہونے والے ایشیا کپ سعودی عرب کے الہلال کلب کی ٹیم الہلال کے تماشائیوں کو 24 نومبر کو جاپان کے سایٹاما اسٹیڈیم تک لے جانے کے لیے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چار جہاز فراہم کرنے کے احکامات دے دیئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فٹ بال میچ اے ایف سی چیمپئین لیگ 2019ء کے دوسرے مرحلے میں ہو رہے ہیں۔ جن میں شرکت کے لیے سعودی عرب سے

تماشائیوں کی بڑی تعداد جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے کھیل کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ ہدایت اس وقت جاری کی گئی ہے الریاض میں شاہ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں ریاض میں پہلے گول پرمقابلہ 1-0 کے ہدف سے جیت لیا گیا۔اسپورٹس کے جنرل اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ عبد العزیز بن ترکی الفیصل نے تمام کھلاڑیوں، شائقین اور فٹ بال کلب کی طرف سے ولی عہد کی طف سے ولی عہد کا خصوصی شکریہ ادا کیا اوران کی اسپورٹس نواز سرگرمیوں کو سرہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…