جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں سات یمنی فوجی ہلاک

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

صنعاء (این این آئی)یمن میں حوثی ملیشیا کے میزائل حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت سات یمنی فوجی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے صوبہ مآرب میں واقع صحن الجن فوجی کیمپ اور عرب اتحاد کے ایک فوجی اڈے کو

اس میزائل حملے میں نشانہ بنایا ۔جاں بحق فوجی افسر کا نام عبدالرقیب الصیادی بتایا گیا ہے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ حوثی ملیشیا کے جنگجوؤں نے دارالحکومت صنعاء سے70 کلومیٹر مشرق میں واقع علاقے جبل حیلان سے یمنی فوج کے کیمپ کی جانب دو میزائل داغے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…