منگل‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2025 

دورانِ چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے 22 سالہ نوجوان ہلاک

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دورانِ چارجنگ موبائل فون پھٹنے سے 22 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 22 سالہ نوجوان کونا پرادھان اپنے کمرے میں سورہا تھا کہ صبح 5 بجے کے قریب اس کا موبائل جو کہ چارج پر لگا ہوا تھا، زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی وجہ سے کونا پرادھان شدید زخمی ہوگیا اور بعد ازاں چل بسا۔متوفی نیاگڑھ ڈسٹرکٹ کے رن پور گاؤں کا رہائشی تھا جو جگن ناتھ میں ایک مندر کی تعمیر کے سلسلے میں مزدوری کیلئے آیاہوا تھا۔جگت سنگھ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…