سمندری طوفان بلبل بھارت اور بنگلہ دیشی ساحلوں سے ٹکرا گیا بنگلہ دیش اور بھارت میں کتنے لاکھ مقامات کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے؟

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈھاکہ/نئی دہلی(این این آئی)سمندری طوفان بلبل ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بھارت کے مشرقی اور بنگلہ دیش کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان کے باعث کم از کم تین افراد ہلاک جب کہ ہزاروں گھر تباہ ہو گئے ، طوفان سے قبل بنگلہ دیش میں تین لاکھ جب کہ بھارت میں سوا لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق حکام نے بتایاکہ سمندری طوفان کے باعث کم از کم تین افراد ہلاک جب کہ ہزاروں گھر تباہ ہو گئے ہیں۔ طوفان کے دوران شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ چلنے والی ہوا کی رفتار ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔ ماہرین کے مطابق اتوار کی شام تک طوفان کی شدت میں کمی آگئی ۔ طوفان سے قبل بنگلہ دیش میں تین لاکھ جب کہ بھارت میں سوا لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…