منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس

datetime 19  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے

مئی کی تنخواہیں مقررہ وقت سے پہلے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت نے عید کی تیاریوں اور قربانی کے اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملازمین کو مالی سہولت فراہم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے اپنی ضروریات پوری کر سکیں۔پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد 27 مئی 2026 کو عیدالاضحیٰ منائے جانے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر محکمہ خزانہ کو تنخواہوں کی قبل از وقت ادائیگی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو 20 مئی سے تنخواہوں کی ادائیگی شروع کی جائے گی، جبکہ متعلقہ بینکوں اور اداروں کو بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ ملازمین عیدالاضحیٰ کے موقع پر مالی دباؤ سے آزاد ہو کر قربانی اور دیگر عید تیاریوں کو بہتر انداز میں مکمل کر سکیں۔

واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ حکومتیں بھی عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جلد ادا کرنے کے فیصلے کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…