ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی

datetime 20  مئی‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ایران پر حملے سے پیچھے کیوں ہٹے،

امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک اسرائیلی صحافی براک ریوڈ نے بڑا انکشاف کردیا۔ براک ریوڈ کے مطابق صدر ٹرمپ نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران سعودیہ، قطر اور امارات کے رہنماوں سے بات کی تھی، دوحہ، ابوظبی اور ریاض تینوں ہی نے صدر ٹرمپ کو مشترکہ پیغام دیا تھا کہ مذاکرات کو موقع دیں، تینوں ممالک نے کہا ایران پرحملہ ہوا تو قیمت ہمیں چکانا پڑے گی۔ صحافی کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے کے حامی اپنے ساتھیوں کو بھی اس صورتحال سے آگاہ کیا تھا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک ردعمل میں اپنی آئل اینڈ انرجی تنصیبات کی تباہی نہیں چاہتے۔

اس سے پہلے امریکی صدر نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے لیڈروں کے یہ کہنے پر ایران پر حملہ روکا کہ مذاکرات ہورہے ہیں اور ایران سے ڈیل کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…