بابری مسجد اندرونی معاملہ،پاکستان کو ردعمل کا حق  حاصل نہیں،بھارت  نے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر پاکستان کے ردعمل کی مذمت کرتے ہوئے بھارت نے کہا ہے کہ یہ بھارت کے داخلی معاملات سے اس کی عدم واقفیت، ان پر تبصرہ کرنے اور نفرت پھیلانے کی ذہنی بیماری کی علامت ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہاکہ ہم ایک سول معاملے میں بھارتی عدالت عظمی کے فیصلے پر

پاکستان کے تبصروں کو مسترد کرتے ہیں۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہاکہ یہ فیصلہ قانون کی حکمرانی اور تمام مذاہب کے لیے یکساں احترام کے نظریات سے متعلق ہے جو ان (پاکستان)کے اخلاقیات کا حصہ نہیں ہے۔ اس لیے پاکستان کی عدم واقفیت کوئی حیرت کی بات نہیں۔ نفرت پھیلانے کے واضح ارادے کے ساتھ ہمارے داخلی معاملات پر تبصرہ کرنے کی ان کی یہ ذہنی بیماری اور مجبوری قابل مذمت ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…