اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

datetime 1  جولائی  2019

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران (این این آئی)امریکی کبھی مذاکرات کے لییقابلِ اعتبار نہیں رہے ہیں اور نہ وہ مستقبل میں کبھی ایسے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن اور جوہری کمیٹی کے چیئرمین محمد ابراہیم رضائی نے ایک بیان میں کہی ۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

datetime 1  جولائی  2019

ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کے اقتصادی مشیر لاری کوڈلو نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی امور پر مذاکرات امریکی کمپنیوں کو ہواوے کی مصنوعات کی فروخت کے لائسنس جاری کرنے کا بہترین موقع ہے۔ چین کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ‘ہواوے’ پر عاید کردہ پابندیوں میں نرمی عام معافی نہیں۔… Continue 23reading ہواوے پر پابندیوں میں نرمی عام معا فی نہیں، وائٹ ہائوس

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

datetime 1  جولائی  2019

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیر مملکت برائے مہاجرین صالح الغریب کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں ان کے قافلے میں شامل ان کے دو معاونین مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے قافلے پر جبلِ لبنان میں واقع علاقے عالیہ میں فائرنگ کی گئی… Continue 23reading لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ ، دو محافظ ہلاک

فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی

datetime 1  جولائی  2019

فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے وزیر برائے القدس امور فادی الحدامی کو چند گھنٹے تک زیر حراست رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں شہر میں اسرائیلی قانون کے منافی سرگرمیاں منظم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھاجبکہ ان کے وکیل نے بتایا… Continue 23reading فلسطینی وزیر برائے القدس امور سے اسرائیلی پولیس کی پوچھ تاچھ ، چند گھنٹے کے بعد رہائی

یورپ جانے کا خواب موت کا سبب بن گیا، ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق، 25 زخمی

datetime 30  جون‬‮  2019

یورپ جانے کا خواب موت کا سبب بن گیا، ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق، 25 زخمی

دھونکل(آن لائن) ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق اور 25دیگر زخمی ہو گئے۔مرنے والوں میں علی پور چٹھہ کا رہائشی 23سالہ علی مرتضیٰ بھی شامل ہے۔ بارڈر پر سیکیورٹی فورس کے آتے ہی ڈرائیور چلتی کوچ سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا۔ بغیر ڈرائیور کے… Continue 23reading یورپ جانے کا خواب موت کا سبب بن گیا، ترکی سے یونان جاتے ہوئے بارڈر کے قریب کوچ الٹنے سے دس پاکستانی جاں بحق، 25 زخمی

افغان صوبہ قندہار میں ضلعی ہیڈکوارٹر پرطالبان کا حملہ،شدید لڑائی جاری، درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 30  جون‬‮  2019

افغان صوبہ قندہار میں ضلعی ہیڈکوارٹر پرطالبان کا حملہ،شدید لڑائی جاری، درجنوں ہلاک و زخمی

کوہاٹ/قندہار(این این آئی) افغانستان کے جنوبی صوبہ قندہار میں ضلعی ہیڈکوارٹر پرطالبان نے بہت بڑاحملہ کرکے بارود سے بھری چار گاڑیوں کا خودکش بم دھماکہ کرادیا جس کے نتیجے میں افغان الیکشن کمیشن کے8 اہلکاروں اور پولیس افسروں سمیت 50 سے زائد سرکاری اہلکارہلاک ہونے کاخدشہ ظاہرکیا جارہا ہے جبکہ طالبان نے دھماکوں کی ذمہ… Continue 23reading افغان صوبہ قندہار میں ضلعی ہیڈکوارٹر پرطالبان کا حملہ،شدید لڑائی جاری، درجنوں ہلاک و زخمی

سعودی عرب اور روس میں تیل کی پیداوار میں کمی کے سمجھوتے میں توسیع پر اتفاق

datetime 30  جون‬‮  2019

سعودی عرب اور روس میں تیل کی پیداوار میں کمی کے سمجھوتے میں توسیع پر اتفاق

ماسکو(این این آٗی)سعودی عرب اور روس نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اوپیک اور غیر اوپیک ممالک کے درمیان تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے سمجھوتے میں توسیع سے اتفاق کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس اور سعودی… Continue 23reading سعودی عرب اور روس میں تیل کی پیداوار میں کمی کے سمجھوتے میں توسیع پر اتفاق

سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ،جانتے ہیں حوثی باغیوں نے کسے نشانہ بنایا تھا؟

datetime 30  جون‬‮  2019

سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ،جانتے ہیں حوثی باغیوں نے کسے نشانہ بنایا تھا؟

ِصنعاء (این این آئی)یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں مصروف عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجا گیا بموں سے لیس بغیر پائیلٹ جاسوسی طیارہ نشاندہی کے بعد فضا ہی میں تباہ کر دیا ہے۔ ڈرون طیارہ مملکت کے عسیر ریجن میں سویلین رہائشی علاقوں کی سمت بھیجا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا ،جانتے ہیں حوثی باغیوں نے کسے نشانہ بنایا تھا؟

برطانوی شاہی جوڑا موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرے گا

datetime 30  جون‬‮  2019

برطانوی شاہی جوڑا موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرے گا

لندن(آن لائن)پاکستان کی دعوت پر برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلفٹن کے ہمراہ موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کریں گے ‘شاہی خاندان پاکستان کا دورہ اسلام آباد کی دعوت پر کر رہا ہے ‘ جو ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ اتوار کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے… Continue 23reading برطانوی شاہی جوڑا موسم خزاں میں پاکستان کا دورہ کرے گا