پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بیان مسترد کردیا ،کھری کھری سنا ڈالیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بیان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان حقائق کے منافی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارتی وزیر دفاع نے دعوی کیاتھا کہ پاکستان کسی بھی… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بیان مسترد کردیا ،کھری کھری سنا ڈالیں