ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

کم جونگ کو امریکی صدر کا خط موصول،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی تصدیق

datetime 24  جون‬‮  2019

کم جونگ کو امریکی صدر کا خط موصول،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی تصدیق

پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن کو عمدہ خط ارسال کیا ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ کم جونگ اْن کا کہنا تھا کہ وہ خط کے مواد پر سنجیدگی سے… Continue 23reading کم جونگ کو امریکی صدر کا خط موصول،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی تصدیق

سعودی وزارت انصاف کا خواتین کے لئے الگ سے محکمہ نوٹری کے قیام پرغور

datetime 24  جون‬‮  2019

سعودی وزارت انصاف کا خواتین کے لئے الگ سے محکمہ نوٹری کے قیام پرغور

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت ِانصاف خواتین کو عدالتی خدمات میں سہولتیں مہیا کرنے کی غرض سے ان کا الگ سے محکمہ نوٹری شروع کرنے پر غور کررہی ہے۔ مختلف شہروں میں قائم کیے جانے والے اس محکمے کے دفاتر میں خواتین ہی کو نوٹری مقرر کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر انصاف… Continue 23reading سعودی وزارت انصاف کا خواتین کے لئے الگ سے محکمہ نوٹری کے قیام پرغور

دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

datetime 24  جون‬‮  2019

دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

نیویارک(این این آئی)پینٹاگون نے وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے دھماکا خیز مواد کا متبادل تیار کرنے سے لے کر وہیل مچھلیوں کا کھوج لگانے کا نظام تیار کرنے تک کے لیے فراہم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع سال 2008ء کے بعد سے اب تک جرمن یونیورسٹیوں اور اداروں کو 21.7 ملین ڈالرز کی… Continue 23reading دھماکا خیز مواد کا متبادل،پینٹاگون کی جرمن یونیورسٹی ریسرچ کے لیے فنڈنگ

امریکی ڈرون کی فضائی خلاف ورزی سے کشیدگی بڑھی،ایران

datetime 24  جون‬‮  2019

امریکی ڈرون کی فضائی خلاف ورزی سے کشیدگی بڑھی،ایران

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا پر الزام عا ئد کیا ہے کہ وہ خطے میں کشیدگی کو بڑھاوا دے رہا ہے اور اس کے فوجی ڈرون نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد خطے میں صورت حال کشیدہ ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں… Continue 23reading امریکی ڈرون کی فضائی خلاف ورزی سے کشیدگی بڑھی،ایران

مئیراستنبول کاانتخاب، صدر ایردوآن کے امیدوار بن علی یلدرم شکست سے دوچار

datetime 24  جون‬‮  2019

مئیراستنبول کاانتخاب، صدر ایردوآن کے امیدوار بن علی یلدرم شکست سے دوچار

استنبول (این این آئی)ترکی کی حکمراں انصاف اور ترقی پارٹی ( آق) کے امیدوار سابق وزیراعظم بن علی یلدرم کو استنبول کے مئیر کے دوبارہ انتخاب میں حزب اختلاف کے امیدوار کے مقابلے میں ایک مرتبہ پھر ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے اور انھوں نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی… Continue 23reading مئیراستنبول کاانتخاب، صدر ایردوآن کے امیدوار بن علی یلدرم شکست سے دوچار

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

datetime 23  جون‬‮  2019

عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

نیویارک (این این آئی)عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس وقت لگ بھگ ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جبکہ کل 22 میں سے 17 عرب ممالک پانی کی قلت کی انتہائی حد سے بھی نیچے… Continue 23reading عرب ممالک میں پانی کی قلت کا مسئلہ بحران کی شکل اختیار کرگیا،ساڑھے چھ کروڑ عرب شہری پینے کے صاف پانی سے محروم،اقوام متحدہ نے خبردارکردیا

پاکستان سے مذاکرات کا آغاز، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 23  جون‬‮  2019

پاکستان سے مذاکرات کا آغاز، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  نے بڑی شرط عائد کردی

بشکک(آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے ایک  بار پھر پاکستان پر الزام تراشی  کرتے ہوے   کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف اقدامات کرے کیونکہ  بھارت دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نریندرمودی نے کہا ہے کہ  پاکستان دہشتگردی کیخلاف ٹھوس اقدامات کرے،  انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان سے مذاکرات کا آغاز، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی  نے بڑی شرط عائد کردی

سعودی عرب نے تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان کردیا،مستقل طورپر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

datetime 23  جون‬‮  2019

سعودی عرب نے تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان کردیا،مستقل طورپر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے امیر اور ہنر مند تارکین وطن کے لئے گرین کارڈ کے طرز کی خصوصی رہائشی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔  آٹھ لاکھ سعودی درہم ادا کرنے والے افراد مستقل طور پر سعودی عرب میں رہ سکیں گے جبکہ ایک سال بعد قابل تجدید رہائش کی سہولت ایک لاکھ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب نے تارکین وطن کے لئے رہائشی اسکیم کا اعلان کردیا،مستقل طورپر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

datetime 23  جون‬‮  2019

شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

دمشق (این این آئی)شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے ایک ڈرائیور نے ایک سفارت کار کے ساتھ مبینہ طور پر مالی امور سے متعلق تنازع پر خودکشی کی کوشش کی تاہم اسے بچالیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزارت خارجہ کو دمشق میں پاکستانی سفارت خانے… Continue 23reading شام میں پاکستانی قونصلر کا ناروا سلوک، ڈرائیور کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک