اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

نریندر مودی کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

ریاض(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔گذشتہ روز ہونے والی اس ملاقات میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون سمیت باہمی

دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی عرب کی اعلی قیادت بھی موجود تھی۔جمہوریہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد نے شاہ سلمان سے مصافحہ کیا۔ ملاقات کے بعد شاہ سلمان کی طرف سے بھارتی وفد کے لیے ظہرانے کا خصوصی انتظام کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…