بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک دنیا کا کون سا معروف شہرصفحہ ہستی سے مٹ جائے گا؟جانئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک دنیا کا کون سا معروف شہرصفحہ ہستی سے مٹ جائے گا؟جانئے

ممبئی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں سطح سمندر میں تیزی سے اضافے کے باعث 2050 تک ممبئی کے مٹ جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ریسرچ میں سیٹلائٹ ریڈنگ کے ذریعے زمین کی بلندی کا حساب لگانے کا ایک بہترین طریقہ تیار کیا گیا ہے۔ جو بڑے علاقوں میں… Continue 23reading سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ،2050 تک دنیا کا کون سا معروف شہرصفحہ ہستی سے مٹ جائے گا؟جانئے

ٹرمپ انتظامیہ کا ترکی کے خلاف پابندیوں کا پیکیج تیار،امریکی وزیرخزانہ کا انتباہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

ٹرمپ انتظامیہ کا ترکی کے خلاف پابندیوں کا پیکیج تیار،امریکی وزیرخزانہ کا انتباہ

ریاض(این این آئی)امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے انقرہ کے خلاف پابندیوں کا ایک پیکیج تیار کر رکھا ہے۔ضرورت پڑنے پران پابندیوں کا نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اب تک امریکا شام میں جنگ بندی سے مطمئن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے ترکی کی جنگ… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کا ترکی کے خلاف پابندیوں کا پیکیج تیار،امریکی وزیرخزانہ کا انتباہ

مشترکہ ویزے کے اجرا کے لئے سعودی عرب اور امارات کے درمیان رابطہ کاری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

مشترکہ ویزے کے اجرا کے لئے سعودی عرب اور امارات کے درمیان رابطہ کاری

ریاض(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر معیشت انجینئر سلطان المنصوری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کے درمیان مشترکہ ویزوں کے اجرا کے حوالے سے دونوں ملکوں کے بیچ رابطہ کاری جاری ہے۔ اس طرح امارات کا دورہ کرنے والا کوئی بھی فرد اس ویزے پر سعودی عرب بھی جا سکے… Continue 23reading مشترکہ ویزے کے اجرا کے لئے سعودی عرب اور امارات کے درمیان رابطہ کاری

امریکا نے البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

امریکا نے البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ نے نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شمالی شام میں ایک اسپیشل کارروائی کے دوران ہلاک کیے جانے کے بعض مناظر پرمبنی فوٹیج جاری کی ہے اورکہاہے کہ البغدادی کو ہلاک کیے جانے کے 24 گھنٹے بعد اس کی لاش کو سمندر میں پھینک دیا… Continue 23reading امریکا نے البغدادی کے خلاف آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کر دی

100 سالہ ورثے کی حفاظت سعودی خاندان نے گھر کو میوزیم بنا ڈالا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

100 سالہ ورثے کی حفاظت سعودی خاندان نے گھر کو میوزیم بنا ڈالا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ایک خاندان نے اپنے ایک سو سالہ پرانے ورثے کو محفوظ بناتے ہوئے گھر میں پرانے دور میں عام استعمال کی اتنی چیزیں جمع کردی ہیں کہ وہ ایک اچھا خاص میوزیم دکھائی دیتا ہے۔الرشید میوزیم کے مالک خالد عبد اللہ الرشید نے عرب ٹی وی کو بتایاکہ ہمارا… Continue 23reading 100 سالہ ورثے کی حفاظت سعودی خاندان نے گھر کو میوزیم بنا ڈالا

دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دہشت گردی کی مالی اعانت کو نشانہ بنانے والے سینٹر کے فیصلوں کا خیرمقدم کیاہے جس نے دہشت گردی کے مالی معاونت کاروں کی فہرست میں 25 ایرانی اور ایران نواز اداروں اور افراد شامل کیا ہے۔ دنیاکو ایران کے شر سے محفوظ رکھنے لیے مزید اقدامات… Continue 23reading دنیا کو ایران سے محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کئے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

امریکا کا بغدادی کی اطلاع دینے والے مخبر کے لیے دوکروڑ 50لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

امریکا کا بغدادی کی اطلاع دینے والے مخبر کے لیے دوکروڑ 50لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی کارروائی میں مارے گئے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی تفصیلات فراہم کرنے والے پیغام رساں کو متوقع طور پر 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام دیا جائے گا۔امریکی اخبار کے مطابق پیغام رساں داعش کا اہم رکن تھا جس نے… Continue 23reading امریکا کا بغدادی کی اطلاع دینے والے مخبر کے لیے دوکروڑ 50لاکھ ڈالر انعام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی فوج عدن آزادی مشن کے بعد ملک واپسی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

متحدہ عرب امارات کی فوج عدن آزادی مشن کے بعد ملک واپسی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی فوج یمن کے بندرگاہی شہر عدن کو باغیوں سے آزاد کرانے کے بعد مستحکم کرنے کے مشن کو کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد ملک واپس لوٹ آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای مسلح افواج کی جنرل کمانڈ نے بتایا کہ اب وہاں عدن میں چارج… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی فوج عدن آزادی مشن کے بعد ملک واپسی

برازیل، پولیس اور منشیات کے سمگلروں کے درمیان جھڑپ میں 17 افراد ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

برازیل، پولیس اور منشیات کے سمگلروں کے درمیان جھڑپ میں 17 افراد ہلاک

برازیل(آن لائن)برازیل کی شمالی ریاست ایمازونس کے دارالحکومت منائوس میں مبینہ طور پر پولیس اور منشیات سمگلرز کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 17افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق انہیں گزشتہ روز ایک نامعلوم فون کال پر ایک ٹرک میں 50 مسلح افراد کے پہنچنے کی اطلاع ملی جس پر پولیس کی 5 ٹیمیں… Continue 23reading برازیل، پولیس اور منشیات کے سمگلروں کے درمیان جھڑپ میں 17 افراد ہلاک