اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری
لسبن(این این آئی)پرتگال کے صدر مارسیلو بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے، جس کے بعد صدر مارسیلو کی تمام سرگرمیاں معطل کر کے صدارتی محل میں ان کا علاج جاری ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگال میں گزشتہ روز مزید 13افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31ہو چکی ہے۔اس… Continue 23reading اہم ملک کےصدر بھی کورونا وائرس کا شکار تمام سرگرمیاں معطل ، صدارتی محل میں علاج جاری


































