اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

کوروناوائرس سے امریکا میں 42 ہزار 500 ہلاکتیں ہوگئیں

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 90ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ 1939 نئی اموات کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد 42 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق کورونا وائرس کے باعث نیویارک اور نیو جرسی کی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔نیویارک میں مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ ریاست نیو جرسی میں 88 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…