منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی صدارتی محل کے ایک ملازم میں کرونا وائرس کی تصدیق

datetime 21  اپریل‬‮  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں صدارتی محل میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کے بعد 100 افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ خود ساختہ تنہائی اختیار کرلیں۔انڈیا میں حکام کا کہنا

تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلا ئومیں کمی آ رہی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اب اوسط کیسز کو دوگنا ہونے میں سات اعشاریہ پانچ دن لگ رہے ہیں اور کچھ ہفتے پہلے کیسز کی تعداد 3.5 دن کے بعد ہی دوگنی ہو رہی تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…