اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں 300لوگوں کے ہجوم نے تین افراد کو تشدد کرکے مار ڈالا

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی )بھارت میں لاک ڈاون کے دوران ہجوم کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پالگڑھ میں تین افراد کو سو سے زائد افراد نے تشدد کر کے مار ڈالا، ہجوم کی طرف سے تین شہریوں کے قتل کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ویڈیو میں لوگوں کے تشدد کے دوران پولیس اہلکار بھی ہجوم کے ساتھ

نظر آ رہے ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کیے جانے والے تینوں افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔ ہجوم نے تینوں افراد کو چور ہونے کے شبہے میں تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں کو معطل اور 100 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب مہاراشٹر کے وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ واقعہ کو مذہبی رنگ نہ دیا جائے، یہ غلط فہمی کا نتیجہ تھا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…