اسٹار وارز کے دیوانے نے ڈرون کو ٹائی انٹرسیپٹر میں بدل ڈالا
نیو یارک(نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں مشہور ہالی ووڈ فلم سیریز اسٹار وارز کے لاکھوں کروڑوں مداح پائے جاتے ہیں، جو اس فلم سے جڑی ہر چھوٹی سے چھوٹی خبر اور بڑی سے بڑی چیز میں بیحد دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دیوانے مداح کا تعلق فرانس سے ہے، جو آئے دن اس فلم سے… Continue 23reading اسٹار وارز کے دیوانے نے ڈرون کو ٹائی انٹرسیپٹر میں بدل ڈالا







































