سپین میں مصروف شاہراہ کے درمیان سے گزرتاانوکھارن وے
میڈرڈ(نیوز ڈیسک).ریلوے پھاٹک تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے لیکن ایک ایسا انوکھا پھاٹک بھی ہے جو ریل نہیں بلکہ ہوائی جہاز گزارنے کے لئے بند کیا جاتا ہے۔ سپین میں ایک ایسا انوکھا ائیرپورٹ بھی ہے جہاں رن وے عام سڑک کے درمیان سے گزرتا ہے اورجہاز کوگزارنے کے لیے پھاٹک بند… Continue 23reading سپین میں مصروف شاہراہ کے درمیان سے گزرتاانوکھارن وے











































