چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا کھانے سے کیا ہوتا ہے ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق سامنے آگئی
کراچی(یواین پی) چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا خوراک کا ذائقہ بہتر بنادیتا ہے مگر ایسا کرنے سے جسمانی وزن میں اضافے کا امکان بھی ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسٹیونز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خوراک کو چھونا دماغ کے ایسے… Continue 23reading چمچ کی جگہ ہاتھوں سے کھانا کھانے سے کیا ہوتا ہے ؟ طبی ماہرین کی حیران کن تحقیق سامنے آگئی