منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

السی اور سونف کا قیمتی نسخہ ، جسم پر پھیلی فالتو چربی ختم کرنے کیلئے آزمودہ نسخہ

datetime 1  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سونف اور السی ایسے فوائد جنہیں جان کر آپ کی حیران رہ جائیں گے ۔ اس علاج کو صرف تین دن استعمال کرنےسے ہارمونز کابگاڑ، PCOپرابلم، وزن کا بڑھنا، کولیسٹرول ، جسمانی سوجن، قبض اور گیس جیسے مسائل ٹھیک ہوجائیں گے۔ السی کے بیج زمانہ قدیم سے ہی ادویات کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ صحت مند زندگی

کے لیے ان کو بے حد ضروری سمجھاجاتا ہے ۔ السی کے بیج اومیگا تھری،فیٹی ایسڈ، ریشہ اور پروٹین سے مالا مال ہوتے ہیں۔جب کہ وٹامن بی ، وٹامن سی، اور ای اور کروٹین اور فولاداور زنک بھی پائے جاتے ہیں۔ ا س کے علاوہ اومیگا سکس، پوٹاشیم ، کیلشیم اور فاسفورس کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ ان کمپاؤنڈ کی بدولت السی کے بیج بہت سے جسمانی امراض کوکنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ السی کے بیج کی تاثیر پہلے درجے میں گرم ہوتی ہے۔ جبکہ سونف کی تاثیر دوسرے درجے میں خشک اور گر م ہوتی ہے۔ السی کی طرح سونف بھی صحت کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔اگر السی کے بیج اور سونف کو ملاکر استعمال کیا جائے تو آپ کی سوچ سے بڑھ کر فائدہ ہوگا۔ السی کے بیج اور سونف ایک ایک کھانے کا چمچ لے کر دو کپ پانی میں اچھی طرح پکا لیں۔ جب پانی ایک کپ بچ جائے تو اس پانی کو چھان کر دن میں کسی بھی وقت پی لیں۔ کینسر، رحم کی رسولی، جوڑوں کا درد، شوگر، نظر کی

کمزوری ، ہارمونز کی خرابی ، وزن کا بڑھنا، PCOپرابلم، خواتین کے امراض ، جسمانی سوجن ، گیس او رقبض جیسے امراض انشاءاللہ ٹھیک ہوجائیں گے۔ دیسی علاج کوئی بھی ہو۔ امراض کو قابو کرنے میں تھوڑا وقت لیتا ہے۔ لیکن بیماری کو ہمیشہ کے لیے جڑ سے ختم کرتا ہے ۔ دوسری بات کہ آپ کوئی بھی علاج شروع کریں پہلے تین سے چار دن میں مریض کو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا فائدہ ہے یا نہیں۔ تو علاج کے دوران صبر سے کام لیں۔ اگر محسوس کریں تو فائدہ ہو رہا ہے تو اس علاج کو جاری رکھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…