رات کو سونے سے قبل جرابیں پہن کر سونے سے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ طبی ماہرین کا حیران کن انکشاف
کراچی (یواین پی)ڈاکٹر کرن راج نے بتا دیا کہ کیا جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سرگرم ایک صارف ڈاکٹر کرن راج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ جرابیں پہن کر سونا اچھی نیند میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ٹک ٹاک صارف ڈاکٹر کرن راج… Continue 23reading رات کو سونے سے قبل جرابیں پہن کر سونے سے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟ طبی ماہرین کا حیران کن انکشاف