کورونا کا زیادہ عرصہ مریض رہنے والے افراد روزے نہ رکھیں، ماہر ڈاکٹر کی ہدایات
ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں نظام تنفس کے امراض کے ماہر ایک ڈاکٹر نے کووِڈ19 کی علامات کا زیادہ عرصہ شکار رینے والے مریضوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس مرتبہ ماہ رمضان میں روزہ نہ رکھیں۔عرب ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر محمد حارث کا کہنا تھا کہ جنوری کے… Continue 23reading کورونا کا زیادہ عرصہ مریض رہنے والے افراد روزے نہ رکھیں، ماہر ڈاکٹر کی ہدایات