چین کی کرونا ویکسین کی افادیت سے متعلق حیران کن انکشاف ،چینی اعلیٰ عہدہ دار نے اعتراف کر لیا
بیجنگ(این این آئی)چینی حکام نے پہلی مرتبہ عوامی سطح پر یہ اقرار کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ ویکیسن کورونا وائرس کے خلاف اتنی زیادہ موثر نہیں ہیں جتنا پہلے سمجھا جا رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی)کے ڈائریکٹر گا فو نے ایک پریس کانفرنس میں اعتراف کیا… Continue 23reading چین کی کرونا ویکسین کی افادیت سے متعلق حیران کن انکشاف ،چینی اعلیٰ عہدہ دار نے اعتراف کر لیا