چینی کمپنی کو پاکستان میں کینسر کی سستی دوا کی فروخت کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ) نے کینسر کی مہنگی دوا بیواسیزوماب کے بائیو سیمیلر ورژن کی منظوری دے دی ہے، جسے چین کی دوا ساز کمپنی خاشنگ بائیو فارم نے متعارف کرایا ہے، اس اقدام سے نا صرف ملک میں کینسر کے مریضوں کو نسبتاً سستے اور موثر علاج کی فراہمی ممکن… Continue 23reading چینی کمپنی کو پاکستان میں کینسر کی سستی دوا کی فروخت کی اجازت مل گئی