اسلام آباد/کراچی(این این آئی)ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سینٹرز پر موڈرنا ویکسین آج(پیر)سے موجود ہو گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے مطابق یورپ، سعودی عرب، امریکہ سمیت بیرون ملک جانے والوں کو موڈرنا ویکسین آج( پیر) سے لگائیجائے گی اور ملک بھر کے 37 شہروں میں 49 ...