دنیا کے سب سے بڑے پھل کٹھل کی سندھ میں کاشت جاری
کراچی(این این آئی) بے شمار خوبیوں کا حامل پھل کٹھل جسے انگریزی میں جیک فروٹ بھی کہا جاتا ہے اسے سبزی کے طور پر پکا کر بھی کھایا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ پھل ٹنڈو جام اور ٹنڈو الہیار میں بڑے پیمانے پر کاشت کیا جارہا ہے جس سے کاشت کاروں کو بہترین منافع حاصل… Continue 23reading دنیا کے سب سے بڑے پھل کٹھل کی سندھ میں کاشت جاری