روزمرہ کاموں میں مشکلات قبل از وقت موت کے خطرے کی علامت، تحقیق میں انکشاف
کراچی (این این آئی)جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ روزمرہ کے معمول کے کام انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد میں قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یونسئی یونیورسٹی کی تحقیق میں 45 سال یا اس سے زائد… Continue 23reading روزمرہ کاموں میں مشکلات قبل از وقت موت کے خطرے کی علامت، تحقیق میں انکشاف









































