وزن گھٹانے اور شوگر قابو میں رکھنے کے لیے آم بے حد مفید ہیں،ماہرین
نئی دہلی(این این آئی )پھلوں کے بادشاہ آم کے مرغوب ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے طبی فوائد بھی مسلمہ ہیں۔ آم کھانے سے وزن بڑھنے یا ذیابیطس ہونے کا ڈر اب پرانی بات ہوچکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق معروف بھارتی ماہر غذائیت اور مصنفہ روجوتا دیویکار نے ان خیالات کی تردید کرتے ہوئے… Continue 23reading وزن گھٹانے اور شوگر قابو میں رکھنے کے لیے آم بے حد مفید ہیں،ماہرین