اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی محکمے کے خفیہ ریکارڈ میں کورونا ویکسین سے بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)کے ایک خفیہ اندرونی میمو میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کم از کم 10 بچے کووِڈ 19 ویکسی نیشن کے باعث ہلاک ہوئے، جن میں ممکنہ وجہ دل کی سوجن بتائی گئی ہے۔ یہ دعوی امریکی میڈیانے اپنی رپورٹ میں کیا ۔

رپورٹ کے مطابق یہ میمو ایف ڈی اے کے چیف میڈیکل اور سائنسی افسر وِنے پرساد نے تیار کیا، جس میں بچوں کی عمریں، پس منظر یا ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔ میمو میں اسے انتہائی تشویشناک اور گہرا انکشاف قرار دیا گیا ہے۔امریکی محکمہ صحت جس کے تحت ایف ڈی اے کام کرتی ہے، نے اس بارے میں رائٹرز کی درخواست پر کوئی فوری ردِعمل نہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…