ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی یہ دواہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی یہ دواہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی) ڈریپ نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا پروماس انفیوژن ہرگز نہ خریدیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں بخار اور درد کی غیرمعیاری دوا کی فروخت کے انکشاف کے بعد ڈریپ نے پروماس انفیوژن کا پراڈکٹ ری کال الرٹ جاری… Continue 23reading بخار اور درد کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی یہ دواہرگز نہ خریدیں، ڈریپ کا انتباہ

پاکستان کا دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 واں نمبر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کا دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 واں نمبر

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 ویں نمبر پر آگیا۔پاکستان میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد اموات دل کی بیماریوں کے باعث ہورہی ہیں جبکہ ملک بھر… Continue 23reading پاکستان کا دل کی تکالیف سے اموات میں دنیا میں 30 واں نمبر

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024

چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

بیجنگ(این این آئی)سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون میں ٹائپ ون ذیابیطس کو ایک پائینرنگ اسٹیم سیل کی پیوندکاری کے ذریعے ختم کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ چین کے علاقے تیان جین سے تعلق رکھنے والی یہ 25 سالہ خاتون ایک عشرے سے زیادہ عرصے سے اس دائمی… Continue 23reading چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج

صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار

کراچی(این این آئی)سائنس دانوں نے کہاہے کہ ہفتے میں صرف چھٹی کے دن ورزش کرنا قلبی مرض، گردوں کے مسائل اور مٹاپے جیسے 200 سے زائد صحت کے مسائل کے خطرات میں کمی کے لیے کافی ہے۔برطانیہ میں 90 ہزار کے قریب افراد(جو چھٹی کے دن تمام ورزشیں کیا کرتے تھے یعنی ویک اینڈ واریئر)پر… Continue 23reading صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار

10بڑے شہروں میں ڈینگی وبا ء بڑھنے کا خدشہ ،الرٹ جاری

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

10بڑے شہروں میں ڈینگی وبا ء بڑھنے کا خدشہ ،الرٹ جاری

لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان کے 10بڑے شہروں میں ڈینگی وبا ء بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق ستمبر سے شروع ہونے والے وبا ء کے کیسز اکتوبر میں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ملک کے 10بڑے شہروں… Continue 23reading 10بڑے شہروں میں ڈینگی وبا ء بڑھنے کا خدشہ ،الرٹ جاری

پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباداور گردونواح کے کروڑوں افراد کی طبی سہولت کیلئے شہر میں پہلے جدید ترین کولیبوریٹو کیئر آف ذیابیطس سنٹرکا افتتاح کردیا گیا۔سوساں روڈ پر قائم کیا گیا یہ ملک بھر میں اپنی نوعیت کا پہلاسٹیٹ آف دی آرٹ سنٹر ہے جہاں مصنوعی ذہانت کے ذریعے جدید ترین کیمرے کا استعمال کرکے… Continue 23reading پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے

کینسر کا مطلب صرف موت نہیں ہے،ماہرین صحت

datetime 20  ستمبر‬‮  2024

کینسر کا مطلب صرف موت نہیں ہے،ماہرین صحت

کراچی (این این آئی)کینسر کا مطلب صرف موت نہیںہے۔بلاوجہ تھکن،طویل بخاراور وزن کم ہونے پر فوری طور پر اسکریننگ کرانے سے بروقت علاج شروع ہوسکتا ہے۔بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے مریض کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔بدقسمتی سے غربت کے باعث لاکھوں افراد کینسر کے مہنگے علاج سے محروم رہتے ہیںاور موت کے منہ میں… Continue 23reading کینسر کا مطلب صرف موت نہیں ہے،ماہرین صحت

طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا

کراچی(این این آئی)حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ سافٹ ڈرنکس پینے والی خواتین کو حیض کے دوران شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سائنسی رپورٹس میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مطالعے میں خواتین میں پرائمری ڈسمینوریا (پی ڈی)کی نشوونما پر سافٹ ڈرنک کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کی گئیں۔ محققین نے پایا… Continue 23reading طبی ماہرین نے سافٹ ڈرنکس کی شوقین خواتین کو خبردار کردیا

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدانوں نے بتادیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2024

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدانوں نے بتادیا

کراچی(این این آئی)منہ کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے ۔ تاہم منہ کی صفائی کرنے والے جدید آلات نے سب سے موثر منہ کی صفائی کرنے کے طریقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور… Continue 23reading مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدانوں نے بتادیا

Page 3 of 1062
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 1,062