موبائل فون کی لت سے نجات کا آسان طریقہ، اسمارٹ فون چھوڑنے کے حیرت انگیز فوائد
کراچی(این این آئی)امریکی فنکارہ اور سماجی کارکن آگسٹس لیم نے کہا ہے کہ اسمارٹ فون کا استعمال ترک کرنے سے روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلیاں آسکتی ہیں، وقت کی بچت کے ساتھ سماجی تعلقات بھی مضبوط ہوسکتے ہیں۔نیویارک میں مقیم آگسٹس لیم نے 2022 میں اسمارٹ فون استعمال کرنا چھوڑ دیا تھا۔ ان کے مطابق… Continue 23reading موبائل فون کی لت سے نجات کا آسان طریقہ، اسمارٹ فون چھوڑنے کے حیرت انگیز فوائد











































