ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے ذیا بیطس کا علاج کرنے والی جی ایل پی-1 ادویات کو اپنی اہم ادویات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ شمولیت کا مقصد مہنگی ادویات کی رسائی کو بڑھانا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے بنائے گئے کیٹلوگ میں بڑی عمر کے افراد کے لیے 523 اور بچوں کے لیے 374… Continue 23reading ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

والدین کی سگریٹ نوشی کے منفی اثرات نسلوں تک منتقل ہوتے ہیں، تحقیق

datetime 9  ستمبر‬‮  2025

والدین کی سگریٹ نوشی کے منفی اثرات نسلوں تک منتقل ہوتے ہیں، تحقیق

کراچی(این این آئی)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے والدین کی سگریٹ نوشی کی وجہ سے بلا ارادہ سگریٹ کا دھواں سانس میں لیتے ہیں، اس عمل سے ان کے بچوں کے پھیپھڑے متاثر ہو سکتے ہیں اور ان کو سانس کے دائمی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔جرنل… Continue 23reading والدین کی سگریٹ نوشی کے منفی اثرات نسلوں تک منتقل ہوتے ہیں، تحقیق

پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2025

پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد دل کی بیماری دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات کا سبب بن رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کچھ افراد جنہیں COVID-19… Continue 23reading پاکستان ارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ، حیران کن وجوہات کا انکشاف

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ذہنی امراض کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

datetime 3  ستمبر‬‮  2025

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ذہنی امراض کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی ہر 100 اموات میں سے ایک سے زائد کی وجہ خودکشی ہے، جو ایک بڑا عوامی صحت کا بحران بنتا جا رہا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق صرف سال 2021 میں تقریبا 7 لاکھ 27 ہزار افراد… Continue 23reading دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ذہنی امراض کا شکار ہیں، ڈبلیو ایچ او

ذیابیطس کا مرض دل کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے، تحقیق

datetime 2  ستمبر‬‮  2025

ذیابیطس کا مرض دل کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے، تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ذیابیطس ٹائپ 2 کو ایک ایسا دائمی مرض سمجھا جاتا ہے جو متعدد پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے، تاہم اب ماہرین نے اس کے دل پر پڑنے والے ایک نئے اور سنگین اثر کی نشاندہی کی ہے۔آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ… Continue 23reading ذیابیطس کا مرض دل کی ساخت کو تبدیل کر دیتا ہے، تحقیق

انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

datetime 28  اگست‬‮  2025

انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے پہلی بار انسان میں سؤر کے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔چین میں ماہرین نے ایک دماغی طور پر مردہ فرد کے جسم میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کے پھیپھڑے نصب کیے، جو 9 دن تک فعال رہے۔ اس تجربے کی تفصیلات گوانگزو میڈیکل یونیورسٹی کے… Continue 23reading انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کاکامیاب ٹرانسپلانٹ

پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

datetime 26  اگست‬‮  2025

پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے پہلی بار انسان میں سؤر کے پھیپھڑے ٹرانسپلانٹ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔چین میں ماہرین نے ایک دماغی طور پر مردہ فرد کے جسم میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کے پھیپھڑے نصب کیے، جو 9 دن تک فعال رہے۔ اس تجربے کی تفصیلات گوانگزو میڈیکل یونیورسٹی کے… Continue 23reading پہلی بار ایک انسان میں سؤر کے پھیپھڑے لگانے کا تجربہ

دماغ کے کینسر کے علاج میں پیش رفت، نئی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار

datetime 25  اگست‬‮  2025

دماغ کے کینسر کے علاج میں پیش رفت، نئی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے رائل میلبورن ہسپتال نے دماغ کے کینسر لوگریڈ گلیوما (ایل جی جی )کے علاج کے لئے نئی دوا کے پہلے کلینیکل ٹرائل کے نتائج سے آگاہ کر دیا ، جو بہت حوصلہ افزا قرار دیئے گئے ہیں ۔چینی میڈیا کے مطابق رائل میلبورن ہسپتال کی جانب سے جاری بیان میں کہا… Continue 23reading دماغ کے کینسر کے علاج میں پیش رفت، نئی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار

کینسر سمیت متعدد دائمی امراض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا

datetime 21  اگست‬‮  2025

کینسر سمیت متعدد دائمی امراض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمر بڑھنے کے ساتھ اگر آپ مختلف دائمی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کی مقدار بڑھانا نہایت فائدہ مند ہوسکتا ہے۔یہ بات آسٹریا کی ویانا یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق نباتاتی غذاؤں کا زیادہ استعمال… Continue 23reading کینسر سمیت متعدد دائمی امراض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 1,077