بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

خناق سے ایک ہی سکول کے تین بچے دم توڑ گئے، مزید آٹھ بچے متاثر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

خناق سے ایک ہی سکول کے تین بچے دم توڑ گئے، مزید آٹھ بچے متاثر

چارسدہ کے علاقہ شابڑہ میں خناق نے 3 طالبعلموں کی جان لے لی ،مزید 8 بچے بھی متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈی ایچ او فرہاد خان کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گورنمنٹ پرائمری سکول شابڑہ کے 3 بچے جان لیوا مرض خناق سے دم توڑ گئے ہیں جس پر فوراً ایکشن لیتے ہوئے… Continue 23reading خناق سے ایک ہی سکول کے تین بچے دم توڑ گئے، مزید آٹھ بچے متاثر

14سالہ بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

14سالہ بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک 14 سالہ بچے نے ایسا صابن تیار کیا ہے جو جِلد کے کینسر کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 14سالہ لڑکے ہیمن بیکلے نے یہ صابن تیار کرکے امریکہ کے ٹاپ نوجوان سائنسدان کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔جِلد کا… Continue 23reading 14سالہ بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا

لاہور، بکرمنڈی سے 40من بیمار ،مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

لاہور، بکرمنڈی سے 40من بیمار ،مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

لاہور ( این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ گوشت کے دھندے میں ملوث بیوپاریوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بکر منڈی لاہور سے 40 من بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر لیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجاجہانگیر انور نے کہا کہ ناقص گوشت ضبط کر کے تلف کردیا گیا، گوشت سپلائی کے… Continue 23reading لاہور، بکرمنڈی سے 40من بیمار ،مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

دفاعی اورآٹو پارٹس بنانیوالی کمپنی نے وینٹی لیٹربنا لیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

دفاعی اورآٹو پارٹس بنانیوالی کمپنی نے وینٹی لیٹربنا لیا

کراچی(این این آئی) پاکستان آٹوشو میں پہلا کمرشل وینٹی لیٹر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ، وینٹی لیٹر کی قیمت 10 ہزار ڈالر ہے۔تفصیلات کے مطابق دفاعی اورآٹو پارٹس بنانیوالی کمپنی نے وینٹی لیٹربنا لیا ، پاکستان آٹوشو میں پہلا کمرشل وینٹی لیٹر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ گروپ ڈائریکٹر اکبر… Continue 23reading دفاعی اورآٹو پارٹس بنانیوالی کمپنی نے وینٹی لیٹربنا لیا

ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023

ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں 7ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فیصل آباد میں انسولین مارکیٹ میں نایاب ہو چکی ہے۔فیصل آباد میں ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب ہے اورامراض سانس وبلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا

حکومتی غفلت، پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023

حکومتی غفلت، پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا

کراچی(این این آئی)حکومتی غفلت کے باعث مہلک مرض پولیو کا وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا اور ایک ماہ میں دوسری بار چاروں صوبوں کی سیوریج پولیو پازیٹو نکلی۔قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق حال ہی میں ملک کے چاروں صوبوں کے سات شہروں کے ریکارڈ ماحولیاتی نمونوں زندگی بھر کے… Continue 23reading حکومتی غفلت، پولیو وائرس ملک بھر کی سیوریج لائنز میں پھیل گیا

پولیو کے 90فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

پولیو کے 90فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے پولیو وائرس کی پاکستان منتقلی اور 90 فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف ہوا ہے۔نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پولیو کیسز کے 90 فیصد نمونے افغانستان سے امپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے ملک میں پولیو کے… Continue 23reading پولیو کے 90فیصد نمونے افغانستان سے پاکستان آنے کا انکشاف

جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن

کراچی(این این آئی) جناح اسپتال کراچی میں 34 سالہ شخص کے پتے کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی کی تاریخ میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا، پہلی سرجری 34 سالہ شخص کی کی گئی، آپریشن میں اسپتال کے ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سمیت 14… Continue 23reading جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کا پہلا کامیاب روبوٹک آپریشن

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بیقابو، متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023

پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بیقابو، متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور (این این آئی)پنجاب میں آنکھوں کے انفیکشن (پنک آئی) آشوب چشم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال آشوب چشم کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ماہرین صحت نے اس بیماری سے متاثرہ افراد پر زور… Continue 23reading پنجاب میں آشوب چشم کی وبا بیقابو، متاثرین کی تعداد 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

Page 11 of 1062
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 1,062