پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ ہوئے
لاہور( این این آئی)پاکستان میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں 38 فیصد ایچ آئی وی کے کیس غیر معیاری سرنج کے استعمال کے سبب رپورٹ ہوئے ۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی کے 38 فیصد کیسز… Continue 23reading پاکستان بھر میں رواں سال ایچ آئی وی کے 9 ہزار کیس رپورٹ ہوئے