سانس کی بیماریاں بریسٹ کینسر کو دوبارہ متحرک کر سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر کسی خاتون کو پہلے بریسٹ کینسر ہو چکا ہو اور وہ نزلہ، زکام یا کووڈ جیسی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو جائے، تو جسم میں غیر فعال کینسر کے خلیات دوبارہ متحرک ہو سکتے ہیں اور پھیپھڑوں میں کینسر واپس آ سکتا… Continue 23reading سانس کی بیماریاں بریسٹ کینسر کو دوبارہ متحرک کر سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف










































