بھارت میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد میں نئی بیماری پھوٹ پڑی ، تہلکہ خیز انکشاف
نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے صحت مند ہونے والے افراد کی بینائی متاثر ہونے لگی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا کو شکست دینے افراد بلیک فنگس یعنی میوکر مائیکوسس نامی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس بیماری کی وجہ سے لوگوں… Continue 23reading بھارت میں کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد میں نئی بیماری پھوٹ پڑی ، تہلکہ خیز انکشاف