گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں، ماہرین
کراچی(این این آئی)گول گپے کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی، ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں ، بھارت میں گول گپے کے 22 فیصد سیمپلز انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دئیے گئے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں جنوبی ایشیا کی مشہور فوڈ… Continue 23reading گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں، ماہرین






































