چین کی نئی ایجاد بون گلوسے 3منٹ میں فریکچر کا علاج ممکن
بیجنگ (این این آئی)چین کے مشرقی صوبے زیجیانگ میں تحقیقی ٹیم نے بون گلو کے نام سے ایک نئی طبی ایجاد کا اعلان کیا ہے جو صرف تین منٹ میں فریکچر کا علاج اور ہڈیوں کے ٹکڑوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بون گلو کو آرتھوپیڈک سرجری کی دنیا… Continue 23reading چین کی نئی ایجاد بون گلوسے 3منٹ میں فریکچر کا علاج ممکن









































