بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں بڑا اضافہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 14 سے20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد جبکہ دیگر دواؤں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کی منظوری کابینہ کی اکنامک ایڈوائزری… Continue 23reading جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں بڑا اضافہ

ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدید قلت

datetime 13  مئی‬‮  2023

ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدید قلت

کراچی(پی پی آئی) ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدت قلت ہوگئی ہے۔ میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز پر کینسر، امراض قلب، اعصابی عارضے کے علاج کے لیے ادویات سمیت متعدد ضروری اینٹی بائیوٹک دستیاب ہی نہیں ہیں۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ ادویات کی قلت سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ… Continue 23reading ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدید قلت

پلاسٹک کے ذرات خون اور دماغ تک پہنچ سکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

datetime 7  مئی‬‮  2023

پلاسٹک کے ذرات خون اور دماغ تک پہنچ سکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

ویانا(این این آئی )ماہرین نے چوہوں پر تجربات سے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات ماں کے دودھ، خون اور دماغ تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ ویانا کے محققین نے چوہوں کے تجربات کے بعد کہا کہ عین یہی معاملہ انسانوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔انہوں نے پلاسٹک کے خردبینی ذرات… Continue 23reading پلاسٹک کے ذرات خون اور دماغ تک پہنچ سکتے ہیں،ماہرین کا انتباہ

اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور جان لیوا امراض سے بچاؤ ممکن

datetime 6  مئی‬‮  2023

اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور جان لیوا امراض سے بچاؤ ممکن

مکوآنہ (این این آئی)ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر رات اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے خود کو بچایا جا سکتا ہے۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی نیند دل اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار… Continue 23reading اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور جان لیوا امراض سے بچاؤ ممکن

ہوشیار! چینی سے تیار ہونے والے مشروبات جان لیوا ہوسکتے ہیں

datetime 4  مئی‬‮  2023

ہوشیار! چینی سے تیار ہونے والے مشروبات جان لیوا ہوسکتے ہیں

مکوآنہ (این این آئی)خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی سے بننے والے عام مشروبات موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی ایک تحقیق کی گئی، جس میں 12 ہزار افراد نے حصہ لیا اور اموات اور قلبی امراض کے سلسلے میں… Continue 23reading ہوشیار! چینی سے تیار ہونے والے مشروبات جان لیوا ہوسکتے ہیں

جرمن ڈاکٹروں کی موت کو پلٹانے اور مردہ انسانوں کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

datetime 1  مئی‬‮  2023

جرمن ڈاکٹروں کی موت کو پلٹانے اور مردہ انسانوں کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

برلن (این این آئی)جرمنی میں قائم ایک کرائیو پریزرویشن اسٹارٹ اپ ”ٹومورو بائیواسٹاسس“ کی ویٹنگ لسٹ طویل ہوتی جارہی ہے، اور اس کی خدمات حاصل کرنے کے خواہش مند سینکڑوں میں پہنچ چکے ہیں۔ کمپنی کے پاس پہلے ہی تقریباً 10 کیسز ہیں جن میں سے کچھ لاشیں لیب میں محفوظ ہیں لیکن آگے کیا… Continue 23reading جرمن ڈاکٹروں کی موت کو پلٹانے اور مردہ انسانوں کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

datetime 1  مئی‬‮  2023

کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ ہوئے اور8مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے2 ہزار483 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے34 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے… Continue 23reading کورونا وائرس کے 34 کیس رپورٹ، 8مریضوں کی حالت تشویش ناک

موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات ،ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات ،ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)گلوبل وارمنگ کے سامنے آنے والے خوفناک اثرات، ماحولیاتی آلودگی میں اضافے اور مستقبل میں مون سون موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی کے پیش نظر پاکستان کے ان علاقوں میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرات اور خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جن علاقوں میں یہ وائرس پہلے کبھی نہیں… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات ،ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ

غذائی قلت، توجہ طلب مسئلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2022

غذائی قلت، توجہ طلب مسئلہ

انسان نے جدید ایجادات کرکے دنیا میں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کر دی ہیں اور اسی جدت نے انسان کو سہل پسند بھی بنا دیا ہے، نت نئے تجربات اور ایجادات سامنے آ رہی ہیں، ایک جانب سائنسی ترقی جاری ہے تو دوسری جانب انسان اپنی غذا سے متعلق بھی پریشان ہے، ماحولیاتی آلودگی… Continue 23reading غذائی قلت، توجہ طلب مسئلہ

Page 15 of 1062
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 1,062