منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

میڈیکل اسٹورز سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

datetime 10  ستمبر‬‮  2023

میڈیکل اسٹورز سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

لاہور (این این آئی)لاہور کے میڈیکل اسٹورز کو انسولین، امراض قلب، بلڈ پریشر اور دیگرادویات کی کمی کا سامنا ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق میڈیکل اسٹورز پر 6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے، انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی مارکیٹ میں نہیں آرہی ہے۔ میڈیکل اسٹورزمالکان کے مطابق انسولین کی قیمت… Continue 23reading میڈیکل اسٹورز سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2023

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

کراچی(این این آئی)سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے، بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ ڈیجیٹل مشین 3000 روپے میں دستیاب ہے۔سادہ پارے والا تھرمامیٹر 60 روپے اضافے کے بعد 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ… Continue 23reading سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2023

خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،کراچی سے خیبر تک ہزاروں ادویات ناپید، مریض پیسے لے کر پھرنے پر مجبور ہوگئے ، ادویات کی مصنوعی قلت کے باعث پاکستان فارماسسٹ فورم نے 12 دستمبر… Continue 23reading خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2023

کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی (این این آئی)کراچی میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور ہر عمر کا فرد اس مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہے۔اس بیماری سے متعلق ماہرین امراض… Continue 23reading کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے

پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند،انشورنس کمپنی نے ہسپتالوں کو باضابطہ آگاہ کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2023

پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند،انشورنس کمپنی نے ہسپتالوں کو باضابطہ آگاہ کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کا آپریشن بند کردیا گیا،ہرنیا، اپینڈکس، پتے کی پتھری کے آپریشن کے مریضوں اور پروسٹیٹ، بچے دانی کے آپریشن پر بھی مریضوں کو 30 فیصد ادائیگی کرنا ہوگی۔ پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند کردیئے گئے ،اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پنجاب بھر… Continue 23reading پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند،انشورنس کمپنی نے ہسپتالوں کو باضابطہ آگاہ کردیا

صوبے بھر میں سموگ کنٹرول کے حوالے جامع ایکشن پلان تیار ، کریک ڈائون کی تیاریاں

datetime 31  اگست‬‮  2023

صوبے بھر میں سموگ کنٹرول کے حوالے جامع ایکشن پلان تیار ، کریک ڈائون کی تیاریاں

عوام کی صحت و جان سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، سخت کریک ڈائون کی تیاری کریں’وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر برائے محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں سموگ کنٹرول کے حوالے جامع ایکشن پلان ترتیب دینے جا رہے ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کو ہدایات… Continue 23reading صوبے بھر میں سموگ کنٹرول کے حوالے جامع ایکشن پلان تیار ، کریک ڈائون کی تیاریاں

راولپنڈی ،ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز، مزید 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

datetime 31  اگست‬‮  2023

راولپنڈی ،ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز، مزید 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

راولپنڈی(این این آئی)ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہونے لگا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 202 ہوچکی ہے، 28 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 174 ڈینگی مریض صحت یاب ہو کر… Continue 23reading راولپنڈی ،ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز، مزید 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کوشش ہوگی وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے، خورشید شاہ

datetime 19  اگست‬‮  2023

کوشش ہوگی وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے، خورشید شاہ

جیکب آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے جیکب آباد آمد پر سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد اسلم ابڑو سے ملاقات کی اور ان بھائی اور بھتیجے کے قتل پر اظہار افسوس کیا۔ خورشید شاہ نے گفتگو… Continue 23reading کوشش ہوگی وزیراعظم پیپلزپارٹی کا آئے، خورشید شاہ

محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت

datetime 12  جولائی  2023

محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت

فیصل آباد(این این آئی) محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل لگ گئی، موبائل فونز، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت کر دی گئیں۔گزشتہ ماہ ہونے والی نیلامی کی حتمی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق نیلامی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 23 گاڑیاں صرف 27 لاکھ روپے میں نیلام ہوئیں۔263… Continue 23reading محکمہ صحت میں نیلامی کے نام پر لوٹ سیل، گاڑیاں، موٹر سائیکلیں کوڑیوں کے بھاؤ فروخت

Page 14 of 1064
1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 1,064