صحت کے 4 بڑے منصوبوں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صحت کے4 بڑے منصوبوں کے فنڈز کی منظوری دیدی۔ منصوبے غیر ترقیاتی بجٹ سے ترقیاتی بجٹ میں منتقل کیے گئے ہیں۔ہیلتھ کلینک پروگرام کے لیے 1 ارب روپے،رورل ہسپتال پی بی ایف پروگرام کے لیے 3 ارب روپے،کمیونٹی ہیلتھ سروسز پروگرام کے لیے 12.58 ارب روپے اورپنجاب… Continue 23reading صحت کے 4 بڑے منصوبوں کیلئے اربوں روپے کے فنڈز کی منظوری









































