سال2050تک 27 فیصد اموات کینسر سے ہوں گی، تحقیق
کراچی(این این آئی)ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئندہ 27 برس میں 2050 تک برطانیہ میں 27 فی صد سے از وقت اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔آرگنائزیشن فار اکانومک کوآپریشن اینڈ ڈیویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے متعلقہ اخراجات کی… Continue 23reading سال2050تک 27 فیصد اموات کینسر سے ہوں گی، تحقیق







































