یومیہ تین سے چار پھل کھانا ڈپریشن کم کرنے میں مددگار ثابت
اسلام آباد (این این آئی)طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ تین سے چار پھل کھانے والے افراد میں زائد العمری میں بھی ڈپریشن کی سطح کم ہوتی ہے۔طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق سنگاپور میں 20 سال تک رضاکاروں پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا کہ خصوصی طور پر ادھیڑ… Continue 23reading یومیہ تین سے چار پھل کھانا ڈپریشن کم کرنے میں مددگار ثابت







































