خاتون کے ہاں 9بچوں کی پیدائش
بماکو ٗسٹاک ہوم(این این آئی )مالی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی کی وزیر صحت نے بتایاکہ 25 سال کی ماں اور تمام 9 بچے صحت مند ہیں، خاتون کی5 بچیوں اور4 بچوں کی پیدائش مراکش کے اسپتال میں ہوئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں… Continue 23reading خاتون کے ہاں 9بچوں کی پیدائش