ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

datetime 25  اپریل‬‮  2021

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

لندن(آن لائن ) برطانیہ میں چمگاڈروں کے اندر کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت کر لی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی نئی قسم ایکولوجی میں ایک طالب علم نے اپنے انڈر گریجیوٹ کے فائنل ایئر کی ریسرچ میں دریافت کیا ہے۔ریسرچ  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ… Continue 23reading برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا  ۔پاکستان نے کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے چینی کمپنیوں سے معاہدہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین کی 3 نجی کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے  کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے کورونا ویکسین کی ساڑھے تین کروڑ خوراکوں کی خریداری کا معاہدہ کرلیا

بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے 243 نئے کیسز سامنے آنے لگے، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز اور طبی عملہ بے بس

datetime 25  اپریل‬‮  2021

بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے 243 نئے کیسز سامنے آنے لگے، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز اور طبی عملہ بے بس

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت میں کورونا کی نئی ہلاکت خیز لہر کو کورونا سونامی کہا جا رہا ہے جس میں ہر ایک منٹ میں 243 نئے کیسز اور ہر چار منٹ میں ایک موت واقع ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس نے صحت کے نظام کو مفلوج کردیا ہے، آکسیجن کی شدید قلت… Continue 23reading بھارت میں ہر ایک منٹ میں کورونا کے 243 نئے کیسز سامنے آنے لگے، آکسیجن کی شدید قلت کے باعث ڈاکٹرز اور طبی عملہ بے بس

ملیریا کے علاج میں بریک تھرو، نئی ویکسین ملیریا کیخلاف 77 فیصد تک موثر قرار

datetime 25  اپریل‬‮  2021

ملیریا کے علاج میں بریک تھرو، نئی ویکسین ملیریا کیخلاف 77 فیصد تک موثر قرار

واشنگٹن(این این آئی)ملیریا کے علاج میں بڑا بریک تھرو ہوا ہے اور نئی زیر تجربہ ویکسین ملیریا کے خلاف 77 فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے بتایاکہ نئی ملیریا ویکسین کے عوامی صحت پر بڑے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں جبکہ متعدد ویکسین تجربات کے بعد پہلی ویکسین ہے… Continue 23reading ملیریا کے علاج میں بریک تھرو، نئی ویکسین ملیریا کیخلاف 77 فیصد تک موثر قرار

افطاری میں یہ چیزیں مت کھائیں

datetime 25  اپریل‬‮  2021

افطاری میں یہ چیزیں مت کھائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روزہ دار کے لئے سارے دن بھوکے پیٹ رہنے کے بعد افطاری نہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہے، لیکن کھانے میں بد پرہیزی کے باعث صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، کیوں کہ افطاری کے وقت ہر کوئی بہت زیادہ اور بہت کچھ کھانا چاہتا ہے۔ تو یہاں ہم… Continue 23reading افطاری میں یہ چیزیں مت کھائیں

کورونا کا خطرہ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں، ماہرین کا انتباہ

datetime 25  اپریل‬‮  2021

کورونا کا خطرہ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں، ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں۔ ماہرین کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اگر نریندر مودی کی طرح کورونا کی پہلی لہر پر فتح کے شادیانے ہی بجاتے رہے تو بھارت کی طرح پاکستان میں بھی صورتحال خوفناک و… Continue 23reading کورونا کا خطرہ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں، ماہرین کا انتباہ

موٹاپے سے جڑے امراض جیسے دل کی شریانوں کی بیماریاں یا ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیںتو۔۔ ماہرین کی زبردست تحقیق

datetime 25  اپریل‬‮  2021

موٹاپے سے جڑے امراض جیسے دل کی شریانوں کی بیماریاں یا ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیںتو۔۔ ماہرین کی زبردست تحقیق

ٹورنٹو(این این آئی)ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر موٹاپے سے جڑے امراض جیسے دل کی شریانوں کی بیماریاں یا ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیں، تو اپنی کمر کے حجم پر نظر رکھنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کیوں کہ جسمانی وزن کے ساتھ کمر کا حجم دل کی شریانوں… Continue 23reading موٹاپے سے جڑے امراض جیسے دل کی شریانوں کی بیماریاں یا ذیابیطس ٹائپ 2 کے خطرے کو کم کرنا چاہتے ہیںتو۔۔ ماہرین کی زبردست تحقیق

رمضان میں صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

datetime 25  اپریل‬‮  2021

رمضان میں صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول اللہؐ نے فرمایا:جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جن قید کردیے جاتے ہیں، اور دوزخ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں، پس اس کا کوئی دروازہ کھلانہیں رہتا، اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، پس اس کاکوئی دروازہ بند نہیں رہتا، اور ایک… Continue 23reading رمضان میں صرف ایک چمچ سونے سے پہلے 20 کلو تک وزن کم کریں

اگر حکومت نے ایک سال پہلے ایس او پیز پر توجہ نہ دی ہوتی تو آج پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال ہوتی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  اپریل‬‮  2021

اگر حکومت نے ایک سال پہلے ایس او پیز پر توجہ نہ دی ہوتی تو آج پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال ہوتی،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر ملک بھر میں کرونا کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی تو صورت حال خراب ہوجائے گی اور مجبورا مکمل لاک ڈائون نافذ کیا جائے گا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ اگر حکومت نے ایک سال پہلے ایس او پیز… Continue 23reading اگر حکومت نے ایک سال پہلے ایس او پیز پر توجہ نہ دی ہوتی تو آج پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال ہوتی،تہلکہ خیز دعویٰ

Page 31 of 1061
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 1,061