حاملہ خواتین کے لیے آیوڈین کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
کینبرا(این این آئی)حمل کے دوران خواتین میں آیوڈین کی کمی بچوں کی دماغی نشوونما پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ساتھ آسٹریلیا یونیورسٹی کی تحقیق میں سبزیاں،نباتاتی غذائوں اور سبزیوں و گوشت کھانے والی خواتین کے 2 مختلف گروپس میں… Continue 23reading حاملہ خواتین کے لیے آیوڈین کی کمی کا ایک اور نقصان سامنے آگیا