یکم اگست تک بھارت میں کرونا کی وجہ سے 10لاکھ اموات کی پیشن گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہےدن بدن مریضوں اور اموات کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوتا جارہا ہے ، برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں موجودہ کرونا کی صورتحال کے پیش نظر یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اموات کی بڑھتی تعداد آنے والے دنوں میں مزید تشویشناک… Continue 23reading یکم اگست تک بھارت میں کرونا کی وجہ سے 10لاکھ اموات کی پیشن گوئی