افطار کے وقت کھجور کا استعمال سنتِ نبویۖ ہے،طبی فوائد سے بھی بھرپور ہے، ماہرین صحت
ننکانہ صاحب(این این آئی)رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر کے مسلمان روحانی جوش و خروش کے ساتھ روزے رکھتے ہیں۔ افطار کے وقت کھجور کا استعمال سنتِ نبوی ۖ ہے، جو نہ صرف دینی اعتبار سے باعثِ برکت ہے بلکہ طبی فوائد سے بھی بھرپور ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزے کے… Continue 23reading افطار کے وقت کھجور کا استعمال سنتِ نبویۖ ہے،طبی فوائد سے بھی بھرپور ہے، ماہرین صحت









































