سائنو ویک ویکسین کی تیسری خوراک اینٹی باڈیز میں نمایاں اضافہ کرتی ہے، تحقیق
بیجنگ(این این آئی)چینی کمپنی سائنو ویک کی کووڈ ویکسین کا بوسٹر ڈوز وائرس ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی تعداد میں نمایاں حد تک اضافہ کردیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتائی گئی جس کے لیے ایک نئی تحقیق کے ڈیٹا کا حوالہ دیا گیا۔اس تحقیق میں… Continue 23reading سائنو ویک ویکسین کی تیسری خوراک اینٹی باڈیز میں نمایاں اضافہ کرتی ہے، تحقیق