کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا سسٹم دو ڈوز ویکسین لگوانے والوں کو ہی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرسکتا ہے، ایک ڈوز کورونا ویکسین کے حامل افراد نادرا کے کورونا سرٹیفکیٹ حاصل نہیں کر پا… Continue 23reading کورونا وائرس کی ویکسین کے سرٹیفکیٹ سے متعلق نادرا نظام میں خامی کا انکشاف